the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،27اگسٹ(ایجنسی) ملک میں ملنے والے 70 فیصد نوڈلس میں نمک کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے اور اس سے منسلک غذائیت معلومات پینل Nutrition Information Panelکی فہرست میں ہندوستان نویں نمبر پر ہے.

ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ



ہندوستان ان ممالک کی فہرست میں نویں مقام پر جہاں Instant noodles وڈلس میں نمک کی مقدار بہت زیادہ پائی جاتی ہے.


George Institute for Global Health سال 2012 سے 2016 کے دوران 765 نوڈل مصنوعات کے نمونے لئے اور رپورٹ تیار کی. اس نے کہا کہ دنیا بھر میں پائے جانے والے نوڈلس میں نمک کی مقدار بہت زیادہ اور غیر ضروری ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.